پی ایس ایل 6:محمد رضوان اور ​شاہنواز دھانی ​کی شاندار کارکردگی، ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

ابوظہبی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان سپر لیگ کے 21 ویں میچ میں سلطانز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی … Continue reading پی ایس ایل 6:محمد رضوان اور ​شاہنواز دھانی ​کی شاندار کارکردگی، ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی